اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر کا چینی کے گودام پر چھاپہ ۔300 چینی کی بوریاں برآمد گودام کو سیل کر دیا گیا
اتوار 16 فروری 2020 14:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر قصور کی ہدایت پر چلائی گئی خصوصی مہم کے دوران اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر نے چوک جھلار کے قریب شیخ خلیل سعید کے چینی کے گودام پر چھاپہ مار کر تین سو چینی کی بوریاں برآمد کر لی ۔
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر نے کاروائی کرتے ہوئے چینی کے گودام کوسیل کر دیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو سستے نرخوں پر چینی کی فراہمی کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جارہے ہیں اور اسی مہم کے سلسلہ میں یہ کاروائی کی گئی ہے گودام سے برآمد ہونے والی چینی شہریوں کو 72روپے کلو فروخت کی جائے گی -مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.