قصور۔ سال 2020کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم 17سے 19فروری تک چلائی جا رہی ہی,چیف ایگزیکٹو آفیسرہیلتھ قصور
پیر 17 فروری 2020 22:02
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ انسداد پولیو مہم کے دوران ضلع بھر سے مجموعی طور پر6لاکھ 85ہزار 450بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائینگے جس کیلئے مجموعی طور پر 1492ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیںاور مہم کے دوران 3262انسدا دپولیو رضا کار ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ پولیو جیسے موذی مرض کا خاتمہ پنجاب حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے ۔ ضلعی حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے تمام ضروری اقدامات بروئے کار لائیگی ۔ والدین پولیو کے مرض کے خاتمے کیلئے حکومتی کوششوں کا حصہ بنیںاور اپنا بھرپور کردار ادا کریں ۔مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.