سانحہ تیز گام: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو بلانے کا عندیہ دے دیا
وزیراعظم کو بھی بلا کر پوچھنا پڑے گا کہ شہری جل کر مر گئے، آپ کی دووزارتیں اس قابل نہیں کہ کوئی رپورٹ جمع کروا سکیں، جسٹس محسن اختر
خُرم انیق منگل 18 فروری 2020 10:42
(جاری ہے)
ریمارکس میں کہا گیا ہے کہ عدالت کو 5 ماہ سے کہا جا رہا ہے کہ رپورٹ آئے گی تو پیش کر دیں گے جبکہ ابھی تک کوئی رپورٹ جمع نہیں کروائی گئی۔
عدالت نے رپورٹ پیش نہ ہونے پر دونوں وزارتوں سے کہا ہے کہ اگر ایسا رہا تو وزیراعظم عمران خان کو طلب کر کے ان سے پوچھنا ہو گا کہ یہاں لوگ جل کر مر گئے لیکن آ پ کے دو وزیر ابھی تک رپورٹ جمع نہیں کروا سکے۔یاد رہے تیز گام حادثے میں بہت سے لوگ آگ لگنے کی وجہ سے جھلس کر مر گئے تھے جس کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت شرو ع ہوئی تھی۔ابتدائی طور پر وزیر ریلوے شیخ رشید سے تفصیلی رپورٹ مانگی گئی تھی لیکن ابھی تک کسی قسم کی کوئی رپورٹ جمع نہیں کروائی گئی۔اس کیس پر سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کا کہنا تھا کہ لگتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو بلا کر ان سے پوچھنا ہو گا کہ ہزاروں لوگ جل کر مر گئے، لیکن آپ کو وزیر رپورٹ جمع نہیں کروا سکتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ نے سی ڈی اے کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دے دیا
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.