پروڈکشن ایریا میں چوہوں کے فضلہ جات و کیڑے مکوڑوں کی موجودگی ، زنگ آلود برتنوں کے استعمال ، بدبو دار ماحول کے باعث شیریں محل ناشتہ پوائنٹ اور بعض دیگر فوڈ پوائنٹس سر بمہر
منگل 18 فروری 2020 15:15
(جاری ہے)
پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد کے ترجمان نے بتایاکہ فوڈ سیفٹی ٹیم نے ممنوعہ گٹکا ، زائد المیعاد اشیاء کی فروخت اور صفائی کے ناقص انتظام پر بونجو رٹک شاپ کو سر بمہر کر دیا جبکہ پروڈکشن ایریا میں چوہوں کے فضلہ جات ،زنگ آلود برتنوں کے استعمال،ملازمین کے میڈیکلزکی عدم دستیابی،گندے اور بدبودار ماحول کی بناء پرشیریں محل ناشتہ پوائنٹ کو سربمہر کر دیا گیا۔
انہوںنے بتایاکہ فوڈ سیفٹی ٹیموں نے فیصل آبادمیں بعض دیگر مقامات پر بھی کارروائیاں کرتے ہوئے حشرات کی موجودگی،غیر معیاری سٹوریج اورناقص صفائی پر مختلف فوڈ پوائنٹس کو 48ہزار روپے جرمانہ اور صورتحال بہتر بنانے کے نوٹسز بھی جاری کر دیئے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پیپلز پارٹی کی حکومت میں شمولیت پر اہم وفاقی وزارتیں ملنے کا قوی امکان
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
پیپلز پارٹی کے ساتھ اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ،امید ہے کابینہ کا حصہ بنیں گے‘ احسن اقبال
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.