فیسکو کا کل شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کااعلان
منگل 18 فروری 2020 15:18
(جاری ہے)
فیسکو کے ترجمان نے بتایا کہ آج 19فروری بروز بدھ کوصبح دس سے سہ پہرتین بجے تک 132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پکا انا، نیا لاہور ٹو، سعید آباد ٹو، ایچ اے آر ٹیکسٹائل ملز، سید آباد، نیا لاہور، گوجرہ موڑ، مختار ٹیکسٹائل ملزاورپینسرہ فیڈرصبح ساڑھے نو سے دوپہر اڑھائی بجے تک 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے پنڈی، جھامرہ، تاندلیانوالہ سٹی، طیبہ ٹائون، بیسٹ چپ بورڈ، سمندری روڈ، کٹاریاں، بہلک ، ماہی چوک، شمیر والا، رحمے شاہ، عالم شاہ اور جنگل سرکار فیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سمندری سٹی، سلونی جھال، شریف آباد، گڑھ، فرید ، فاروق، نارڈاڈا، ڈجکوٹ روڈ، سائیں وزیر علی، 466روڈ، رسیانہ اور جلال آباد فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے سنگر ا فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے سرگودھا سپننگ،دائود ،ملت ٹائون اور ستارہ فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے رحمانیہ ٹائون فیڈر 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے ملک آباد فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے نیو سول لائن فیڈر 132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے اسلامیہ پارک فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے غازی آباد فیڈر 132کے وی خانو آنہ گرڈسٹیشن کے نیوخانوآنہ فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر 132کے وی چک نمبر103RBگرڈسٹیشن کے پھلائی والا فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے عنایت علی شاہ فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے وللہ فیڈر صبح سات سے شام پانچ بجے تک 132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے مرضی پورہ،رضاآباد،سبحان آباد،کشمیر روڈ،جی ایم آباد،امیں پور،لنگرانہ ،قادرآباد،مدینہ آباد،احمد آباد،فیض آباد، سدھوپورہ، سندھو، رحمان آباد، شہبازپور،خردپور،لائلپور آئل اینڈ ریفائنری ملز،پروکیانوالا،الیاس اورماشا ء اللہ پیپر بورڈ ملصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132 کے وی خانو آنہ گرڈاسٹیشن کے ستیانہ روڈ،بابر چوک،فتح ٹیکسٹائل اور گلبہار کالونی فیڈر220 کے وی جڑانوالا روڈ گرداسٹیشن کے نیتھرے کالونی فیڈرصبح نو سے شام پانچ بجے تک 132 کے وی نیا لاہور گرڈاسٹیشن کے نیا لاہور ٹو فیڈر سے بجلی کی سپلائی بند رہے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.