فحاشی سے پاک فلمیں بنا کرہی انڈسٹری کا بحران ختم کیا جاسکتا ہے،نعیم خان
فلم بین موجودہ حالات میں فلمیں بنانیوالوں کی حوصلہ افزائی کے لیے سینماؤں میں آئیں۔پروڈیوسرکی گفتگو
منگل 18 فروری 2020 22:04
(جاری ہے)
نعیم خان نے کہا کہ’’عشق میراانمول‘‘کی صورت میں عوام کو اچھی اور معیاری میوزیکل اورفحاشی سے پاک فلم دیکھنے کو ملے اسی لیے پوری ٹیم نے بھرپور محنت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کو ایسی ہی فلموں کی ضرورت ہے جنہیں دیکھ کرروٹھے ہوئے فلم بین سینما گھروں کا رخ کریں گے،نعیم خان نے کہا کہ ہمارے پاس دنیا کے بہترین رائٹرزوڈائریکٹرز موجودہیںجن سے اگر صحیح معنوں کام لیا جائے تو فلمی Uبحران دنوں میں ختم ہوجائے۔ انہوں نے کہا کہ میری فلم بینوں سے درخواست ہے کہ موجودہ حالات میں فلمیں بنانیوالوں کی حوصلہ افزائی کے لیے سینماؤں میںبھی آئیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
فہد فاصل نے رنبیر کپور کو بھارت کا بہترین اداکار قرار دیدیا
-
شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا،صبا فیصل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.