فیصل آباد چیمبر آف کامرس شہر کو سرسبز و شاداب اور خوبصورت بنانے میں اپنا مؤثر کردار ادا کرے گا،کینال روڈ کے دونوں اطراف خوبصورت شجر کاری کاآغاز خوش آئند اقدام ہے، ترجمان فیصل آباد چیمبر
بدھ 19 فروری 2020 15:37
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کینا ل روڈ کے دونوں اطراف کی خوبصورتی کیلئے اقدامات جاری ہیں۔
انہوںنے کلین اینڈ گرین فیصل آباد ویژن کو سراہتے ہوئے کہا کہ فیصل آباد چیمبر بزنس کمیونٹی کے تعاون سے اس حوالے سے ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ کے شانہ بشانہ ہے اور پہلی دفعہ جب ڈی سی فیصل آباد نے اس ضمن میں اقدامات کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا اس وقت بھی فیصل آباد چیمبر نے اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ انتظامیہ کے ویژن کو عملی شکل دینے کیلئے مکمل معاونت کی جائیگی۔ انہوں نے فیصل آباد کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو فیصل آباد کو خوبصورت شہر بنانے کیلئے انتظامیہ کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.