ایم سی سی نے ٹی ٹوینٹی میچ میں ملتان سلطانز کو 72 رنز سے شکست دیدی
بدھ 19 فروری 2020 19:16
(جاری ہے)
روی بوپارہ نے 37 گیندوں پر 7چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 70 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، کمار سنگاکارا 35 گیندوں پر 3 چوکوں اور 3 چھکوں کی بدولت 52 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔
ایم سی سی نے مقررہ 20 اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنائے۔ملتان سلطانز کے علی شفیق نے 2وکٹیں حاصل کیں۔مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں خوشدل شاہ اور ذیشان اشرف کے علاوہ ملتان سلطانز کا کوئی بلے بازبھی ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکا۔ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 17.4اوورز میں 112 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،خوشدل شاہ نے 26 گیندوں پر 45 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ ذیشان اشرف 20 رنز بناکر آ ؤٹ ہوئے۔ ایم سی سی کے عمران قیوم نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔47سال بعد پاکستان کے دورہ پر آئی ایم سی سی ٹیم کو 4 میں سے 2 میچوں میں فتح اور 2 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.