پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدرکی جانب سے کبڈی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم اور آفیشلز کے اعزاز میں ظہرانہ
جمعرات 20 فروری 2020 23:22
(جاری ہے)
انہوں نے ٹیم اورآفیشلز کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ٹیم میں کھلاڑی شامل کروانے والوں کے بہت فون آئے، مجھ پر بڑا دبائو تھا لیکن میں نے کسی کی سفارش نہیں سنی اور سختی سے ٹیم آفیشلز کو کہا کہ ٹیم میں تمام کھلاڑی میرٹ پر شامل ہوں، یہی وجہ ہے کہ میرٹ پر ٹیم منتخب ہوئی اور اس نے ہمیں ورلڈ کپ جیت کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے بہترین کھلاڑی ٹیم کا حصہ بنے۔ انہوں نے کہا کہ چودھری ظہورالٰہی شہید کو کبڈی سے بڑا لگائو تھا جب پاکستان کی پہلی کبڈی ٹیم کینیڈا گئی تو اس کا سارا خرچہ انہوں نے اپنی جیب سے برداشت کیا۔ چودھری شافع حسین نے کبڈی ورلڈ کپ کیلئے تعاون کیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.