ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے افسران کی ایک اور کاوش ،چوری شدہ گاڑی برآمد کرلی
جمعرات 20 فروری 2020 23:31
(جاری ہے)
گاڑی کا بونٹ کھلا ہوا تھا اور گاڑی میں کوئی موجود نا تھا گاڑی میں سے بیٹری بھی نکالی گئی تھی گاڑی کی مکمل تلاشی لینے پر ایک کاغذ ملا جس پر عرفان نامی شخص کا نام اور فون نمبر درج تھا رابطہ کرنے پر معلوم ہوا کے گاڑی عرفان نامی شخص کی ہے اور وہ رات کو چوری ہوئی تھی جسکی FIR بھی تھانہ روات میں درج کی ہے عرفان صاحب کو کمپ میں بلایا گیا رو بروہ گواہان اور لوکل پولیس کی موجودگی میں گاڑی مالک کے حوالے کی گئی۔
عرفان نے موٹروے پولیس کی اس کوشش کو خوب سراہا اور موٹروے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔۔ ڈی آئی جی این -5 نارتھ زون محمد عالم شنواری نے افسران کی دیانت اور کوششوں کو سراہا اور اپنی سرکاری ذمہ داریوں کو نبھاتے وقت این -5 نارتھ زون کے تمام افسران سے ایک جیسے معیارات کی توقع کی۔۔۔۔۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.