پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار میں برآمدات کا تناسب 10فیصد سے بھی کم ہے،پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
ہفتہ 22 فروری 2020 12:20
(جاری ہے)
اجلاس کے شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ برآمدات میں اضافے کیلئے فی الفور برآمدی شعبے کے اسٹیک ہولڈرز اور حکومتی نمائندوں پر مشتمل اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی جائے جوبرآمدات میں دنیا کے کامیاب ممالک کو سٹڈی کرکے سفارشات مرتب کرے ان پر من و عن عملدرآمدکیا جائے ۔
محمد اسلم طاہر نے کہاکہ عالمی نمائشوںمیں پاکستانی برآمدکنندگان اور سٹالز کی تعدادکم ہوتی جا رہی ہے جس سے روایتی حریف اور خطے کے دیگر ممالک بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں ۔ برآمدات میں اضافہ کئے بغیر ہم معیشت کو ترقی نہیں دے سکتے اس لئے ایمرجنسی کی طرز پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان کے واضح اعلانات کے باوجود آج بھی برآمدی شعبے کے کئی دیرینہ مسائل حل طلب ہیں لیکن اب وقت آ گیا ہے کہ اعلانات سے آگے بڑھ کرعملی اقدامات اٹھائے جائیں، وزیراعظم عمران خان برآمدات سے متعلق فیصلوںپر عملدرآمد کیلئے خود مانیٹرنگ کریں اور ہر ماہ جائزہ اجلاس بلایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ایک وقت میں ہاتھ سے بنے ہوئے قالینوں کی برآمدات میں پاکستان کو عروج حاصل تھا لیکن آج یہ صنعت تنزلی کا شکار ہے، اسے دوبارہ عروج دینے کے لئے حکومتی سرپرستی اور معاونت کی اشد ضرورت ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.