ایکسائز راولپنڈی ڈویژن نے لگژری ھائوس ٹیکس کی 229فی صد ریکوری کرکے ریکارڈ قائم کردیا
اتوار 23 فروری 2020 15:05
(جاری ہے)
ایکسائزفیس کے دو ارب 38کروڑ روپے کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں ایک ارب 32 کروڑ 81 لاکھ روپے اکٹھے کیے گئے اور ہدف کا 56فی صد حاصل کیا گیا ۔ پروفیشنل ٹیکس کی مد میں 17 کروڑ 82 لاکھ ہدف مقرر کیا گیا جبکہ 5 کروڑ 88 لاکھ روپے ٹیکس وصول کرکے ہدف کا 33فی صد حاصل کیا گیا ۔
2 کنال پرمحیط لگڑری ٹیکس کی مد میں14 لاکھ 68 ہزار رکھا گیا تھا جبکہ ٹیکس ریکوری کی مد میں 33 لاکھ 65 ہزار وصولی کے بعد 129 فیصد ریکوری رہی ۔مجموعی طور پر.5 ارب 75 کروڑ 32لاکھ 49 ہزار 289 روپے ہدف مقرر تھا ۔جولائی 2019سے فروری 2020تک 3ارب 42 کروڑ 61 لاکھ 57 ہزار 643 روپے مجموعی ریکوری کے ساتھ تناسب60 فیصد رہا ۔مزید قومی خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.