آرٹس کونسل کراچی میں یوتھ کمیٹی کے زیرِ اہتمام ’’معروف شاعرہ ثبین سیف کے نام ایک شام ‘‘
اتوار 23 فروری 2020 18:40
(جاری ہے)
ان کی غزل ’’مجھے تنہاہی میں رہنے دو‘‘ بہترین تخلیق ہے۔ بڑے ادیبوں اور شاعروں نے ان کے کام کو سراہا جو نہایت خوش آئند بات ہے۔
اس موقع پر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی نے کہاکہ اس تقریب میں موجود تمام لوگ ثبین سے جذباتی وابستگی رکھتے ہیں یہ جتنی اچھی شاعرہ ہیں اس سے بھی زیادہ اچھی خاتونِ خانہ ہیں، ان کا گھر اس افراتفریح کے دور میں خوشحالی کی مثال ہے۔ میں ان کا پیش رو ہوں، میں جانتا ہوں کہ ان کی شاعری کس طرح پروان چڑھی، یہ ایک سچی اور اچھی شاعرہ ہیں۔ شاعرہ ثبین سیف نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ آج تک کوئی جذبہ میری ممتا کے جذبے پر حاوی نہیں ہوسکا اور یہی میری طاقت ہے۔ میں خواتین کی حمایت میں لکھتی ہوں، میں نے درد اور جذبات کو شاعری کی زبانی لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کی۔ آج میں سب کی محبتوں کی شکرگزار ہوں جنہوں نے قدم قدم پر میری حوصلہ افزائی کی۔ تقریب میں ضیاء اعوان، سیف اللہ سمیت ثبین یوسف کے دیگر چاہنے والوں نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور انہیں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ تقریب میں ثبین سیف نے اپنے مشہور اشعار حاضرینِ محفل کی نذر کیے جبکہ نظامت کے فرائض چیئرپرسن یوتھ کمیٹی ہما میر نے انجام دیئے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.