پنجاب یونیورسٹی نے عامر مسعود کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

پیر 24 فروری 2020 22:20

لاہور۔24 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2020ء) پنجاب یونیورسٹی نے عامر مسعود ولد محمد علی چشتی کوسپیس سائنس(سپشلائزیشن ان ریموٹ سنسنگ اینڈ جی آئی ایس) کے مضمون میں ان کے’گلگت بلتستان (شمالی پاکستان) میں فریکٹلزریموٹ سینسنگ/جی آئی ایس پر مبنی نیو ٹیکٹونکس کا مطالعہ‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔