انڈر21گیمز،انٹر ڈسٹرکٹ جمناسٹک کے مقابلوں پشاورٹیم کا اعلان کردیاگیا
صاف وشفاف ٹرائلزمیں سلیکشن کمیٹی نے جن کھلاڑیوں کوچناہے ان میں عدنان،ذکریا،نعمان،حنظلہ،عابد اور اسرارشامل ہیں۔راجہ محمد
منگل 25 فروری 2020 16:16
(جاری ہے)
خیبر پختونخواجمناسٹک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری راجہ محمد کے مطابق سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواکے زیر بینر تلے پشاور سمیت صوبے بھر میں جاری انڈر21گیمز کے سلسلے میں بین الاضلاع کھیلوں کے مقابلے 3مارچ سے شروع ہونگے،جسکے لئے باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل جمناسٹک ٹیم کاانتخاب عمل میں لایاگیاہے،اس سلسلے میں گزشتہ روز قیوم سٹیڈیم کے جمناسٹک کلب میں ٹرائلزلئے گئے ،جن میں پشاور ڈسٹرکٹ سے کثیر تعدادمیں کھلاڑیوں نے حصہ لیا،ان ٹرائلزمیں سلیکشن کمیٹی نے جن کھلاڑیوں کو ڈسٹرکٹ پشاور ٹیم کیلئے سلیکٹ کیاہے ان میں عدنان،ذکریا،نعمان،حنظلہ،عابد اور اسرارشامل ہیں۔
انہوںنے کہاکہ منتخب کھلاڑیوں کا تربیتی جاری ہے جنہیں کوالیفائڈ کوچزکوچنگ دی جارہی ہے۔امیدہے کہ انشاء اللہ یہ کھلاڑی پشاور ڈسٹرکٹ کے فخر کا باعث بنیںگے۔انہوںنے سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہاکہ ڈی جی سپورٹس اسفندیار خٹک اور انکی ٹیم نے جس طرح کھیلوں کیلئے کام شروع کیاہے انشاء اللہ اسکے مثبت نتائج نکلیںگے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.