سعودی عرب میں مٹھائی بنانے والا کارخانہ سیل، کئی غیر ملکی گرفتار
جس مقام پر مٹھائی تیار کی جاتی تھی وہاں صفائی ستھرائی کا کوئی خاص خیال نہیں رکھا جاتا تھا
محمد عرفان منگل 25 فروری 2020 17:20
(جاری ہے)
مٹھائی بنانے کیلیے مخصوص آٹا اور دیگر سامان بھی کھلا رکھا جاتا تھا۔ اطراف میں صفائی نہ ہونے سے تیار کی جانے والی مٹھائی بھی مضر صحت ثابت ہو سکتی تھی۔
وزارت تجارت کے ذرائع کا کہنا تھا کہ سیل کیے جانے والے کارخانے کے مٹھائی بنانے والے کارکن کسی احتیاطی تدابیر یا حفظان صحت کے اصولوں سے آشنا نہیں تھے جس پر وہاں کام کرنے والے کارکنوں پر قانون شکنی کا مقدمہ درج کرکے انہیں متعلقہ اداروں کے حوالے کر دیا گیا۔واضح رہے مملکت میں اشیائے خورونوش تیار کرنے والی دکانوں یا کارخانوں کے قیام کے لیے بلدیہ، وزارت تجارت اور صحت کی جانب سے لائسنس جاری کیا جاتا ہے جس کی شرائط مقرر ہیں جبکہ اشیائے خورونوش تیار کرنے والے کارکنوں کا باقاعدہ طبی معائنہ کرانا بھی لازمی ہے۔اشیائے خورونوش کی صنعت سے منسلک کارکنوں کو میڈیکل کارڈ جاری کیاجاتا ہے جس کے بغیر کوئی کارکن کھانے پینے کی اشیا تیار کرنے اور فروخت کرنے والی دکانوں یا ہوٹلوں میں کام نہیں کر سکتے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.