ڈویژن بھر میں انسداد ڈینگی سرگرمیاں جاری ، متعلقہ اداروں کے اہلکاروں کی اس ضمن میں دو روزہ تربیتی ورکشاپ شروع
جمعرات 27 فروری 2020 17:59
(جاری ہے)
ہمیںہر گھر میں ہیلتھ ورکرز بنانے ہوںگے تاکہ ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنایاجاسکے ۔ انہوں نے کہاکہ کچھ اداروں کی غفلت کے باعث پچھلے سیزن میں صوبہ بھر میں ڈینگی کے توقع سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے لیکن سرگودہا میں اداروں کی بہترین ورکنگ شپ کے باعث صورتحال کنٹرول میں رہی ۔
انہوں نے محکمہ صحت کو ہدایت کی کہ وہ ایسے مقامات جہاں ڈینگی لاروا کی افزائش ہوسکتی ہے ان کی فہرست از سر نو مرتب کرے ۔ کمشنر نے کہا کہ انسداد ڈینگی سرگرمیوں کو موثر بنانے کیلئے الائیڈ محکموں کے افسران کیلئے تربیت کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے ۔ انہوں نے ماحولیات اور میونسپل اداروں سمیت متعلقہ محکموں کو کباڑ خانوں اور ٹائرز کی دکانوں سمیت تمام ایسے مقامات پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی جہاں پر ڈینگی کی افزائش ممکن ہو ۔ تربیتی ورکشاپ سے ایڈیشنل سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ڈاکٹر عاصم الطاف او رڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر رانا محمد عبداللہ سمیت دیگر مقررین نے بھی اظہار خیال کیا جبکہ ڈائریکٹر سی ڈی سی ڈاکٹر شہناز نے شرکاء کو جدید تحقیق او رانسداد ڈینگی کے حوالے سے حکومتی اقدامات وترجیحات سے آگا ہ کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.