کمزور دل افراد ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نہ دیکھیں
پاکستانی فلم عید الفطر کے موقع پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی
جمعہ 28 فروری 2020 11:55
(جاری ہے)
جیسا کہ ہم سب جانتے ہی ہیں کہ پاکستان میں بہت ہی کم ایسی فلمیں بنی ہیں جس میں تھرل اور خون خرابے کا عنصر زیادہ نظر آیا ہو جبکہ اگر کسی فلم میں ایکشن، تھرل اور خون خرابا شامل بھی ہو تب بھی فلم ساز کی جانب سے اس حوالے سے کوئی خاص ہدایت جاری نہیں کی جاتی۔
لیکن اب ہدایت کار بلال لاشاری نے فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا بے چینی سے انتظار کرنے والے مداحوں کو متنبے بھی کیا ہے۔پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے ہدایت کار بلال لاشاری نے شائقین فلم کو خبردار کیا ہے کہ اس فلم میں کچھ پٴْرتشدد مناظر اور خون ریزی کو ہر کوئی برداشت نہیں کرسکتا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.