
سعودی حکومت کا مدینہ منورہ میں روضہ رسولﷺ زائرین کیلئے مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان
مسجد نبویﷺ کا داخلی دروازہ "باب السلام" بھی بند کر دیا گیا، مسجد الحرام کی گراونڈ کو بھی بند کر دیا گیا، نماز کی ادائیگی اور طواف کیلئے بالائی منزلیں کھلی رہیں گی
محمد علی
جمعرات 5 مارچ 2020
23:01

(جاری ہے)
اعلان کیا گیا ہے کہ عارضی پابندی کے دوران خانہ کعبہ اور صحن میں طواف پر پابندی ہوگی۔
عارضی پابندی کےدوران صفا،مروہ کےدرمیان سعی بھی معطل رکھنےکافیصلہ کیا گیا ہے۔ احرام پہنے زائرین کی مسجد الحرام کےصحن میں داخلےپرپابندی ہوگی۔ حرمین شریفین میں اعتکاف، آرام ،غذائی اشیاءلانےپر بھی پابندی ہوگی۔ مزید بتایا گیا ہے کہ نمازعصر کے بعد مطاف کاپورا حصہ زائرین کے داخلے کیلئے بند کردیا گیا۔ زائرین صحن حرم میں عبادتوں میں مصروف ہیں۔ جبکہ حرمین شریفین کےبند حصوں میں جراثیم کش ادویات کا اسپرے جاری رہےگا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کو روزانہ کی بنیاد پر چند گھنٹوں کیلئے بند کیا جائے گا۔ مسجد الحرام نماز عشاء کے ایک گھنٹے بعد بند کر دی جائے گی جبکہ نماز فجر سے ایک گھنٹہ قبل دوبارہ کھول دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ مکرمہ میں واقع مسجد الحرام کے مطاف کو 40 سال کے دوران پہلی مرتبہ طواف کیلئے بند کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس خدشات کے باعث مطاف کعبہ کو سٹیریلائزیشن کے عمل سے گزارا جا رہا ہے۔ اسی باعث مطاف کعبہ 40 سال کے دوران پہلی مرتبہ ویرانی کا منظر پیش کر رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارتی ہوابازی کی صنعت زوال کا شکار، لاپرواہی اور بدانتظامی بے نقاب
-
ایئرانڈیا طیارہ حادثے کی وجوہات سامنے آگئیں، ابتدائی رپورٹ جاری
-
ایران، لڑکی سے زیادتی اور قتل کرنے والے شخص کو سرِعام پھانسی دے دی گئی
-
دبئی ایئرپورٹ پر معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کی گرفتاری
-
پلاسٹک کے فضلے سے پیراسیٹامول تیار کی جاسکتی ہے، نئی تحقیق
-
افغان ٹیکسی ڈرائیوروں نے گرمی سے بچنے کیلئے انوکھا حل نکال لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا طوفان سے متاثرہ ٹیکساس کا ایک ہفتے بعد دورہ
-
برطانیہ، امام جلال الدین قتل کیس میں پولیس کی سنگین غلطی کاانکشاف
-
غزہ میں پانچ فوجیوں کی ہلاکت پر اظہار مسرت کرنے والا اسرائیلی صحافی گرفتار
-
غسل کیلئے خانہ کعبہ کی سیڑھی مقدس ترین جگہ کے لیے احتیاط کی علامت
-
قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے میں جیو ڈیسک گنبد نشانہ بنا،سیٹلائٹ تصاویر
-
تیسری میڈ اِن سعودیہ نمائش کا انعقاد دسمبر میں ریاض میں ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.