سعید اجمل بھی ایف بی آر کے نادہندہ نکلے
ایف بی آرنےسابق کرکٹرکوفوری طورپر26لاکھ 57ہزار500روپے قومی خزانےمیں جمع کروانے کی ہدایت کی ہے
ذیشان مہتاب جمعہ 6 مارچ 2020 13:39
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق سعید اجمل سے اس خبر کے حوالے سے مؤقف لینے کے لیے ان کے موبائل پر رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی تاہم انہوں نے فون نہیں اٹھایا۔
یاد رہے کہ اس سےقبل ایف بی آر ذرائع نے معروف کرکٹر محمد حفیظ کے چھپائے گئے اثاثہ جات کے بارے میں معلومات ملنے پر ان کا گزشتہ پانچ سال کا آڈٹ شروع کیا تھا۔کرکٹر محمد حفیظ کا 2014ء سے 2018ء تک کا آڈٹ کیا گیاجب کہ ایف بی آر نے محمد حفیظ کی تمام بینکوں سے تفصیلات طلب کر لی ہیں اور ان کے اکاؤنٹس میں جمع شدہ رقم میں بھی ان کے ظاہر کردہ رقم میں فرق ہے۔ کرکٹر محمد حفیظ نے تقریبا 17 کروڑ روپے مالیت کے اثاثے ایف بی آر کو ظاہر نہیں کئے، ایف بی آر نے محمد حفیظ سے اثاثے چھپانے پر جواب طلب کرلیا۔قومی کرکٹر محمد حفیظ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے نوٹس کا جواب جمع کروادیا جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ باقاعدہ ٹیکس فائلر ہیں، اُنہیں بے بنیاد نوٹس بھیجا گیا۔محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے تمام اثاثے ڈیکلئیر کیے ہوئے ہیں، کچھ نہیں چھپایا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انہوں نے ایف بی آر حکام کو تمام حقائق سے آگاہ کر دیا ہے، تمام سوالات کے جواب بھی دے دیئے ہیں۔آل راؤنڈر کا مزید کہنا تھا کہ امید ہے ایف بی آر حکام انکے مؤقف کو تسلیم کریں گے اور ان کی وضاحت کو حقیقت مان کر معاملہ ختم کر دیا جائیگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.