سویرا ندیم ویب سیریز ’’ عبداللہ پور کا دیوداس‘‘ میں اہم کردار ادا کریںگی

منگل 17 مارچ 2020 14:56

سویرا ندیم ویب سیریز ’’ عبداللہ پور کا دیوداس‘‘ میں اہم کردار ادا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2020ء) اداکارہ سویرا ندیم ویب سیریز ’’ عبداللہ پور کا دیوداس‘‘ میں اہم کردار ادا کریںگی۔ ہدایت کار انجم شہزاد کی اس ویب سیزیز کی کاسٹ میں اداکار بلال عباس، سارہ خان ، شہروزخان مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیںگے۔

متعلقہ عنوان :