شارجہ میں 6 سالہ بچہ اپارٹمنٹ کی کھڑکی سے زمین پر جا گرا
11 ویں منزل سے گرنے کے باعث بچے کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی
محمد عرفان منگل 17 مارچ 2020 16:00
(جاری ہے)
یہ منظر دیکھ کر بچے کے والدین پر صدمہ طاری ہو گیا۔
پولیس کو فوری طور پر اس حادثے کی اطلاع دے دی گئی۔بچے کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔ بچے کی میت کا پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد اسے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے پتا چلتا ہے کہ اس واقعے میں والدین کی بہت بڑی غفلت تھی جو اپنے بچوں کو کھڑکی والے کمرے میں چھوڑ گئے تھے۔ والدین کو مزید تفتیش کے لیے طلب کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں ہر سال درجنوں بچے بلند و بالا عمارات کی کھڑکیوں اور بالکنیوں سے گر کر اپنی جان گنوا بیٹھتے ہیں۔ پولیس کی جانب سے لوگوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اپنے اپارٹمنٹس کی کھڑکیاں بند رکھیں اور ان کے آگے ایلومینیم کے بیریئر لگوائیں تاکہ بچوں کے بلندی سے گرنے کے واقعات کا سدباب ہو سکے۔ لوگوں کو بار بار اس طرح کے خطرات سے آگاہ کیا جاتا ہے۔ والدین کو کبھی اپنے بچوں کو گھر پر اکیلا نہیں چھوڑنا چاہیے اور خطرناک اشیاء اور مواد کو ان کی پہنچ سے دُور رکھنا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.