بارہواں آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ آئندہ سال 6 فروری سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا
بدھ 18 مارچ 2020 15:01
(جاری ہے)
میگا ایونٹ کے دونوں سیمی فائنل میچ بالترتیب 3 اور 4 مارچ کو بے اوول،تورنگا اور سیڈن پارک، ہملٹن میں ہوں گے۔
میگا ایونٹ میں سیمی فائنلز اور فائنل کے لئے ریزرو ڈے ہونگے۔ ابھی تک ورلڈ کپ کے لئے صرف چار ٹیموں کی تصدیق ہوئی ہے جن میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ ، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور میزبان نیوزی لینڈ پہلے ہی کوالیفائی کرچکے ہیں بقیہ ٹیموں کی تصدیق رواں سال جولائی میں سری لنکا میں ویمن چیمپئن شپ کے اختتام اور کوالیفائنگ ایونٹ کے اختتام کے بعد ہوجائے گی۔ ٹورنامنٹ کے لیگ مرحلے میں تمام آٹھ ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف ایک ایک میچ کھیلیں گی، گروپ مرحلے کے اختتام پر سرفہرست چار ٹیمیں سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کریں گی۔ میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ 3 جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ 4 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ کا فائنل میچ 7 مارچ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
-
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.