عدالت نے اماراتی خاتون کو 7 بچوں کی موت کی ذمہ دار ٹھہرا کر جیل بھیج دیا
اماراتی خاتون کے بچے گھر میں ہونے والی آتش زدگی کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے تھے
محمد عرفان بدھ 18 مارچ 2020 15:09
(جاری ہے)
کمرے کا دروازہ لاک ہونے کے باعث بچے اپنی جان بھی نہ بچا سکے۔
کمرے میں آتش زدگی کا یہ واقعہ صبح پونے 5 بجے کے قریب پیش آیا تھا۔ جس کے نتیجے میں خاتون کے سات بچے زندگی کی بازی ہار گئے تھے، جن میں دو جڑواں بہنیں سارہ اور سمعیہ (عمر 5 سال)، علی (عمر 9 سال)، شیخہ (عمر 10 سال)، احمد (11 سال)، خلیفہ (عمر 13 سال)، اور پندرہ سالہ بیٹا شُوق شامل تھے۔ گھر میں آتش زدگی کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ اور طبی امداد کا عملہ اور پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی تھی۔ تاہم آگ پھیل کر پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے چکی تھی۔ جس کے باعث بچوں کی جان چلی گئی۔ اس واقعے کے بعد امارات بھر میں کئی روز تک سوگ کی فضا رہی تھی اور حکومت کی جانب سے مملکت بھر میں گھروں میں سموک ڈیٹکٹر لگانے کی مہم شروع کی گئی تھی۔ بدنصیب بچوں کا والدآتش زدگی کے واقعہ سے ایک سال قبل ہی اللہ کو پیارا ہو گیا تھا جس کے بعد ان کی ماں ہی ان کی کفالت کر رہی تھی۔ یہ واقعہ رول زہدنہ گاؤں کے ایک ولا میں پیش آیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.