کورونا وائرس نے قطر ایئر ویز کو مالی بحران میں مبتلا کر دیا
قطر ایئر ویز نے 200 ملازمین کو نوکریوں سے برخاست کر دیا
محمد عرفان جمعرات 19 مارچ 2020 11:36
(جاری ہے)
فلپائن کے لیبر سیکریٹری سلویسٹر بیلو نے بدھ کو صحافیوں کو بتایا ہے کہ ”قطر ائیرویز نے اچانک ان دو سو فلپائنیوں کو ملازمتوں سے فارغ کردیا ہے۔
دوحہ میں لیبر اتاشی کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ از خود صورت حال کا جائزہ لیں کہ انھیں اضافی سمجھ کر کیوں فضائی کمپنی سے نکالا گیا ہے۔“ قطر ائیرویز نے فوری طور پر اس بارے میں کوئی وضاحتی بیان جاری نہیں کیا ہے۔قطر ائیرویز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو گذشتہ جمعہ کو کرونا وائرس کے بارے میں ایک متنازع بیان دینے پر کڑی تنقید کا نشانہ بننا پڑا تھا۔انھوں نے اس مہلک وائرس کی موجودگی ہی سے انکار کردیا تھا۔واضح رہے کہ قطری حکومت نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے منگل کو مساجد کو بند کرنے اور جمعہ سمیت پنج وقتہ نمازوں کی باجماعت ادائی کو موقوف کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس نے یہ فیصلہ خطے کے دوسرے ممالک کی تقلیدمیں کیا ہے۔قطر نے گذشتہ روز کرونا وائرس کو پھیلنے سے رونے کے لیے شاپنگ مالوں میں واقع بنکوں کی تمام شاخوں اور دکانوں کو دو ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔تاہم کھانے پینے کی اشیاء کے اسٹور اور دوا خانے کھلے رہیں گے۔قطری حکومت نے حجام کی دکانیں ، ہوٹلوں میں ورزش گاہیں اور پرچون کی دکانیں بھی بند کردی ہیں اور انڈسٹریل ایریا میں آیندہ چودہ روز کے لیے تمام سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.