پاکستانی نژاد غیر ملکی کرکٹر کے بھی کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کر دی گئی
اسکاٹ لینڈ کی نمائندگی کرنے والے ماجد الحق نے اپنا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کر دی، علاج کیلئے ہسپتال میں داخل کر لیے گئے
محمد علی جمعہ 20 مارچ 2020 23:23
(جاری ہے)
ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں ماجد الحق نے تصدیق کی کہ ان کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا، جس کے بعد وہ ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ وہ تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں، اور اپنے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان دعاوں کیلئے جو ان کی صحتیابی کیلئے کی گئیں۔ وہ جلد مکمل طور پر صحتیاب ہو کر معمول کی زندگی گزاریں گے۔ واضح رہے کہ اس وقت دنیا کے کئی کرکٹرز اس شک میں مبتلا ہیں کہ کہیں وہ کرونا وائرس کا شکار نہ ہو گئے ہوں۔ اس لیے کئی ممالک کے کرکٹرز خود کو قرنطینہ کر چکے ہیں۔ حال ہی میں پی ایس ایل کھیلنے والے تمام کھلاڑیوں کے بھی ٹیسٹ کروائے گئے تھے، اور تمام کھلاڑیوں کے ٹیسٹ کلیئر آئے تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
راجیو رام اور جو سیلسبری فرنچ اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے تیسرے رائونڈ میں داخل
-
جاپانی گالفر یوکا ساسو نے دوسری بار یو ایس ویمنز اوپن گالف ٹورنامنٹ جیت لیا
-
باربورا اورلورا نٹالی ، فرنچ اوپن ٹینس ویمنزڈبلزکے تیسرے رائونڈ میں داخل
-
پیٹ کمنز کے بھارتی شائقین سے متعلق دعوے پر نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
-
ویرات کوہلی ، روہت شرما اور سوریا کمار یادیو نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا :عرفان پٹھان
-
کیا بابر اعظم نے ٹریننگ سیشن کے دوران اعظم خان کو ’گینڈا‘ کہا؟
-
فٹنس پر تنقید ، اعظم خان نے انسٹاگرام سے اپنی تمام تصاویر اور ویڈیوز ہٹا دیں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم پر ڈالرز کی برسات ہوگی
-
ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا 111 واں ایڈیشن 29 جون سے شروع ہوگا
-
پاک بھارت مقابلہ دونوں ممالک کے شائقین کیلئے جذباتی معاملہ ہے : یووراج سنگھ
-
این سی ینگ نے سنگاپور سپر 750بیڈ منٹن ٹورنامنٹ جیت لیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی فائنلسٹ ٹیموں میں شامل کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.