دُبئی: کورونا وائرس سے متعلق سرکاری احکامات کا مذاق اُڑانے والا نوجوان گرفتار
یورپی نوجوان نے پابندی کے باوجود ساحل سمندر پر جا کر ویڈیو بنائی جس میں احکامات کی خلاف ورزی کرنے پرفخرکا اظہار کیا تھا
محمد عرفان پیر 23 مارچ 2020 12:31
(جاری ہے)
دُبئی پولیس نے سرکاری احکامات کی خلاف ورزی کرنے اور پٹرولنگ پولیس کا مذاق اُڑانے والے اس شیخی باز نوجوان کی نشاندہی کرنے کے بعد اسے گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق یہ نوجوان ایک یورپی ملک سے تعلق رکھتا ہے۔ پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ اس نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اگلے چند روز میں اسے عدالت میں پیش کر کے اس کی خلاف قانون حرکت پر مقدمہ چلایا جائے گا۔ پولیس ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ جو شخص بھی کورونا وائرس سے متعلق حکومتی پابندیوں اور احکامات کی خلاف ورزی کرے گا اسے سزا اور جرمانے کا سامنا کرنا ہو گا۔ واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کی حکومت نے 22مارچ 2020ء سے مملکت کے تمام عوامی و تفریحی مقامات عوام کے لیے بند کر دیئے ہیں جن میں ساحل سمندر بھی شامل ہیں۔ حکام کی جانب سے تاکید کی گئی ہے کہ وہ کورونا سے محفوظ رہنے کی خاطر عوامی مقامات کا رُخ نہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
چین کا مصنوعی جنگلات کا رقبہ دنیا میں پہلے نمبرپرہے ،چینی میڈیا
-
افغانستان میں سیلاب سے متاثرہ بچوں کے لیے فوری عالمی امداد کی ضرورت ہے، یونیسیف
-
اسرائیل کی فوجی کارروائیاں غزہ میں سماجی ڈھانچے کو تباہ کر رہی ہیں ، اقوام متحدہ
-
شاہ سلمان کی دعوت پر2322 عازمین کے خصوصی حج انتظامات کی تیاریاں مکمل
-
شرائط پرپورا نہ اترنے والے معاہدے کو قبول نہیں کریں گے، حماس
-
چین کا خلائی مشن چینگ ای 6 چاند کی زمین سے اوجھل سطح کے نمونے لے کر واپس چاند کے گرد مدار کی طرف روانہ
-
بھارت میں شدید گرمی کی لہرسے کم از کم 56 ہلاکتیں
-
امریکہ میں اسرائیلی جنگ کے مخالف مظاہرین گرفتار
-
غزہ میں حماس کا کردارختم کرنے کے لیے کام کررہے ہیں، امریکہ
-
جاپانیوں نے ٹوٹے دانت دوبارہ اگانے کیلئے دوا تیار کرلی
-
کورونا سے بچا ئوکے اقدامات سائنسی نہیں تھے، سائنس دان
-
برطانوی بادشاہ نے بھائی کو محل سے نکلنے کا حکم دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.