ملتان میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات
منگل 24 مارچ 2020 22:44
(جاری ہے)
منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26.2اورکم سے کم 18.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 90فیصداورشام 5بجے 61فیصدتھا۔آج بدھ کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 6بجکر11منٹ پراورغروب آفتاب شام 6بجکر30منٹ پرہوگا۔
مزید موسم کی خبریں
-
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ، درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان
-
پنجاب میں 2 سے 4 مئی تک بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
-
جیکب آباد ،درجہ حرارت 46 ڈگری تک پہنچ گیا،شدید گرمی کے باعث شہری گھروں تک محدود ہو گئے
-
پنجاب بھرمیں شدید گرمی نے شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
کراچی؛ اتوار کو شہر میں گرم دن ریکارڈ، منگل سے درجہ حرارت میں کمی کا امکان
-
کراچی میں گرمی زور پکڑنے لگی، اتوار کو موسم شدید گرم رہنے کا امکان
-
ملک بھر میں 20روز میں بارشوں سے 96افراد جاں بحق، 192زخمی ہوئے‘این ڈی ایم اے
-
مری میں 8 روز سے طوفانی بارشیں: لینڈ سلائیڈنگ کے بعد 'ہائی رسک' الرٹ جاری، ڈی پی او مری کی ٹریول ایڈوائزری
-
سندھ میں 11 اپریل سے شدید گرمی کی لہر کا خدشہ، الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات کی شوال کے چاند کی پیدائش سے متعلق پیشگوئی
-
19 مارچ کو عید کا چاند نظر آنا ناممکن ہے، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.