ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ، درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان
بدھ 6 مئی 2026 22:11
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات نے کسانوں کو بھی موسمی حالات کے مطابق فصلوں کی مناسب دیکھ بھال کی ہدایت جاری کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق 10 مئی کی شام یا رات سے مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں بالائی علاقوں میں موسم تبدیل ہو سکتا ہے۔ 13 مئی تک ان علاقوں میں بارش اور موسم کی بہتری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ شدید گرمی کے دوران پانی کا زیادہ استعمال کریں اور دھوپ سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں تاکہ صحت کے مسائل سے محفوظ رہا جا سکے۔مزید موسم کی خبریں
-
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ، درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان
-
پنجاب میں 2 سے 4 مئی تک بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
-
جیکب آباد ،درجہ حرارت 46 ڈگری تک پہنچ گیا،شدید گرمی کے باعث شہری گھروں تک محدود ہو گئے
-
پنجاب بھرمیں شدید گرمی نے شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
کراچی؛ اتوار کو شہر میں گرم دن ریکارڈ، منگل سے درجہ حرارت میں کمی کا امکان
-
کراچی میں گرمی زور پکڑنے لگی، اتوار کو موسم شدید گرم رہنے کا امکان
-
ملک بھر میں 20روز میں بارشوں سے 96افراد جاں بحق، 192زخمی ہوئے‘این ڈی ایم اے
-
مری میں 8 روز سے طوفانی بارشیں: لینڈ سلائیڈنگ کے بعد 'ہائی رسک' الرٹ جاری، ڈی پی او مری کی ٹریول ایڈوائزری
-
سندھ میں 11 اپریل سے شدید گرمی کی لہر کا خدشہ، الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات کی شوال کے چاند کی پیدائش سے متعلق پیشگوئی
-
19 مارچ کو عید کا چاند نظر آنا ناممکن ہے، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.