حرامانی نے نیلوفر شاہد کی کلیکشن کا فوٹو شوٹ جاری کر دیا

جمعرات 26 مارچ 2020 11:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2020ء) اداکارہ حرامانی نے نیلوفر شاہد کی کلیکشن ’’میراث‘‘ کا فوٹو شوٹ شیئر کر دیا ہے جس میں انہوں نے سفید اور گولڈن رنگ کا فینسی لباس زیب تن کر رکھا ہے جبکہ کیپشن میں لکھا ہے’’ ہاں مجھے پیار کہتے ہیں‘‘۔

(جاری ہے)

حرامانی ان دنوںڈرامہ سیریل’’غلطی‘‘ میں عفان وحید کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں جبکہ ان کاآنے والا ڈرامہ سیریل’’کشف‘‘ ہے۔