کورونا وائرس بحران سے کمر کی تکلیف سے صحت یابی متاثر نہیں ہوئی، سٹرائیکر مانچسٹر یونائیٹڈ مارکس رشفورڈ
ہفتہ 28 مارچ 2020 22:37
(جاری ہے)
رشفورڈ ایف اے کپ میں وولفز کے خلاف میچ کھیلتے ہوئے کمر کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں ، جس کے بعد وہ بقیہ سیزن کے لئے باہر ہو گئے ، تاہم وباء کی وجہ سے کم ازکم 30اپریل تک پریمیئر لیگ سیزن ملتوی ہو چکا ہے ، رشفورڈ کے پاس موقع ہے کہ اگر سیزن دوبارہ شروع ہوتا ہے تو وہ ایکشن میں واپس آ سکتے ہیں ۔
رشفورڈ نے سکائی سپورٹس نیوز کو ہفتے کے روز بتایا کہ میں کافی زیادہ بہتر محسوس کررہا ہوں آنیوالے ایک دو دنوں میں میرا ایک اور سکین ہو گا جس کے بعد صورتحال سامنے آئے گی لیکن میں دو تین ہفتے پہلے کے مقابلے میں 10گنا زائد بہتر محسوس کرتا ہوں ، میرے لئے چند دنوں کی بات ہے کہ ٹریننگ یا ٹیم کے ساتھ میچز کھیلنے کے لئے واپس آسکتا ہوں۔میں بہت بہتر حالت میں ہوں اور دو ماہ پہلے کے مقابلے میں بہت زیادہ خوش ہوں کہ جس طرح سے چیزیں مثبت انداز میں آگے بڑھی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.