لاک ڈاؤن کی صورتحال کے باوجود محکمہ خوراک پنجاب آٹے کی دستیابی کو یقینی بنا رہی ہے، صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری
ہفتہ 28 مارچ 2020 23:41
(جاری ہے)
ان سیل پوائنٹس پر آٹے کے ٹرک موجود ہیں-صوبائی وزیر نے کہا کہ لاہور شہر کے عوام کو انکے گھروں کے پاس ہی سیل پوائنٹس کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔
بیگم کوٹ شاہدرہ، کریم پارک، گلشن راوی، سبزہ زار، وحدت کالونی، میاں پلازہ ،جوہر ٹاؤن، چائنہ سکیم، چوہنگ، ٹھوکر نیاز بیگ میں ٹرک کھڑے ہیں۔ماڈل بازار رائیونڈ، ماڈل بازار شیر شاہ کالونی، ماڈل بازار ہربنس پورہ، مانگا، گرین ٹاؤن، جلو موڑ، بھٹہ چوک اور اسلام پورہ،کاہنہ نو، گجومتہ،. نشتر کالونی، مکہ کالونی، شادمان گول چکر،ٹائون شب بازار اور چونگی میں آٹے کے ٹرک موجود ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.