کورونا وائرس سے بے پرواہ یورپی ملک بیلاروس میں فٹبال میچ میں ہزاروں تماشائیوں کی شرکت
ایف سی منسک اور ڈائنامو منسک کے درمیان مقابلہ 3000تماشائیوں نے دیکھا،کرونا کا مقابلہ کرنے کیلیے ووڈکا پیو: صدرالیگزینڈر لکاشینکو کا عوام کے نام پیغام
ذیشان مہتاب پیر 30 مارچ 2020 13:19
(جاری ہے)
ڈائنامو منسک نے ان حالات میں ہونے والے میچ کی رپورٹ میں لکھا ہے کہ یہ اس کرہ ارض پر کھیلے جانے والا واحد فٹ بال میچ ہے۔
واضح رہے کہ بیلاروس کورونا وائرس کی وجہ سے زیادہ متاثر نہیں ہوا ہے اور وہاں مریضوں کی تعداد ایک سو سے کم ہے اور تاحال اس وبا سے کوئی شخص ہلاک نہیں ہوا ہے۔ جہاں یورپ بھر میں لاک ڈاؤن چل رہا ہے اور ہزاروں افراد موت کا شکار ہوچکے ہیں وہیں بیلارس کے صدر الیگزینڈر لکاشینکو کو اس کی کوئی فکر نہیں ہے اور انہوں نے اپنے شہریوں کو تجویز دی ہے کہ ’بیماری کا مقابلہ کرنے کے لیے ووڈکا پیو۔‘ بیلاروس فٹ بال فیڈریشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ میچ کروانے سے پہلے تمام حفاظتی اقدامات کیے گئے تھے۔ یورپ سمیت دنیا بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ساڑھے چھ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 31 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.