جنید خان اور حرا مانی ایک بار پھر ہم ٹی وی کے ڈرامہ’’کشف‘‘ میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے
معروف ادکارہ کا ہم ٹی وی پر ڈرامہ ’’محبت نہ کریو‘‘ رواں ماہ کے آخر میں اختتام پذیر ہوگا جس میں دونوں اداکارہ مرکزی کردار ادا کررہے ہیں
پیر 30 مارچ 2020 15:09
(جاری ہے)
نئے ڈرامے سے متعلق بات کرتے ہوئے جنید خان کا کہنا تھا کہ کشف ایک بہت ہی انوکھی کہانی ہے، میں نے اس سے قبل کبھی ایسا کچھ نہیں کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس کردار کا کرنا میرے لیے ایک نیا اور پرجوش تجربہ تھا، جبکہ حرامانی کیساتھ کام کرنا ہمیشہ سے ہی میرے لیے ایک حیرت انگیز تجربہ ثابت ہوا ہے، مجھے امید ہے کہ آپ تمام لوگ اس کہانی کو پسند کریں گے ۔ کشف کی ہدایات بھی سن یارا کی ہدایات دینے والے معروف ڈائرکٹر دانش نواز نے دیں ہیں ، ڈرامہ جلد ہم ٹی وی پر نشر کیا جائے گا اور 2018کے عشق تماشہ کے بعد ہم ٹی وی پر جنید خان کی واپسی کا نقارہ ثابت ہوگا، معروف اور باصلاحیت اداکار اپنی پہلی فلم " کہے دل جدھر" کی تیاریوں میں مصروف ہیں، فلم رواں سال کے آخر میں ریلیز کی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
قوالی نائٹ میں صبا قمر اور یاسر حسین کی پرفارمنس، ویڈیو وائرل
-
مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب، نومبر میں عالمی مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرینگی
-
رجب بٹ اور امر خان ایک ساتھ، نئی پاکستانی فلم کی شوٹنگ شروع
-
دانش تیمور اور عائزہ خان کی طلاق کی افواہیں، اداکار کی بھابھی نے وضاحت کردی
-
ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی ستارہ امتیاز کیلئے سفارشات وفاق نے مسترد کردیں، وزیرثقافت سندھ
-
شوبز کے کئی مرد ساتھی اداکاروں نے دھوکا دیا، سعدیہ امام کا انکشاف
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے اداکار نے حقیقت بتا دی
-
آوارہ پن فلاپ ہوئی تو ایوارڈ شوز میں بھی مدعو نہیں کیا گیا، شریا سرن
-
شاہ رخ خان کے بنگلے منت میں 8 فٹ لمبا سانپ نکل آیا
-
ہالی ووڈ اداکارہ کرسی میٹز کا وزن کم کرنے والی دوا کے استعمال کا انکشاف
-
بالی وڈ اداکار کارتک آریان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی،ہسپتال منتقل
-
اداکارہ میرا پر گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام، ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.