کورونا، میسی سمیت بارسلونا کے تمام کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں 70 فیصد کمی
5 ارب روپے سالانہ کمانے والے میسی کو اب تنخواہ 2 ارب روپے سالانہ کمائی کے حساب سے ملے گی
ذیشان مہتاب منگل 31 مارچ 2020 15:37
(جاری ہے)
میسی نے کہا کہ اب تک نہ بولنے کی وجہ صرف یہ تھی کہ ہماری ساری توجہ کلب کی مدد کرنے پر مرکوز تھی جو اس وبا کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہماری تنخواہوں کا 70 فیصد حصہ کم کر دیا جائے اور ہم کلب کے دیگر ملازمین کی تنخواہوں کے سلسلے میں بھی مدد کرنے کو تیار ہیں۔دوسری جانب بارسلونا کے بورڈ آف ڈائریکٹرز، سپورٹس ٹیم کے ممبران، باسکٹ بال ٹیم کے بھی زیادہ کھلاڑیوں نے اپنی تنخواہوں میں کمی کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔خیال رہے کہ 5 ارب روپے سالانہ کمانے والے میسی کو اب تنخواہ 2 ارب روپے سالانہ کمائی کے حساب سے ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.