ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

بدھ 1 اپریل 2020 15:37

ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی
ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2020ء) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال ہے۔

(جاری ہے)

ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس بدھ کو 851.60 پوائنٹ (4.50 فیصد) گر کر 18065.41 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 51.96 پوائنٹ (3.70 فیصد) کمی کے ساتھ 1351.08 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 218.07 پوائنٹ کمی کے ساتھ 23385.41 پوائنٹ رہا۔

متعلقہ عنوان :