ایوان صنعت و تجارت سکھر کے سینئر عہدیداران کا ہنگامی اجلا س، ٹرین کی بوگیوں میں قرنطینہ سینٹرکے قیام پر اظہار تشویش
بدھ 1 اپریل 2020 15:35
(جاری ہے)
اس اجلا س میں سکھر ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کی بوگیوں میں ریلوے کی جانب سے قرنطینہ سینٹر بنا یا جانے پر اظہار تشویش کرتے کہاگیاہے کہ سکھر کے لوگوں پر رحم کیا جائے، پہلے ہی قرنطینہ سینٹرسکھر لیبر کالونی میں بنایا گیا ہے۔
سکھر کے رہا ئش پذیروں پر مزید مشکلات مسلط کرنا چاہتے ہیں کیا قصور کیا ہے سکھر کے شہریوں نے یہ سکھر شہر کے درمیان قرنطینہ سینٹربنا نا یہ کون سی عقلمندی ہے۔لہذا انسانیت کے خاطر یہ متاثرہ بھی ہمارے بھائی ہیں ہما را یہ کہنا ہے کہ اس قرنطینہ سینٹرکو شہروں سے دور بنایا جائے تا کہ اس کورونا وائرس کی وباء سے دوسرے لوگوں کو تحفظ ملے اور ان میں مزید خوف و ہراس نہ پھیل سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.