جلال پور جٹاں:کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے ضروری ہے کہ لاک ڈائون کے ساتھ ساتھ مساجد کے عملہ ، صحافیوں ، بینکاروں ، پولیس ، ڈاکٹروں ، دکانداروں ، سبزی منڈیوں کے آڑھتیوں کے زبردستی کورونا ٹیسٹ فوری مکمل
بدھ 1 اپریل 2020 23:04
(جاری ہے)
بینکوں کا عملہ بھی دن بھر بڑی تعداد میں صارفین سے رابطہ رکھنے پرمجبور ہے ۔
دکاندار جن کو حکومت نے دکانیں کھولنے کی اجازت دے رکھی ہے بھی ہزاروں کی تعداد میں عوام سے ہر روز رابطہ میں رہتے ہیں ۔ اسی طرح سبزی منڈیوں اور ان سے متعلقہ افراد بھی ہر روز بھاری تعداد میں عوام سے رابطہ رکھنے پر مجبور ہیں ۔ پولیس ملازمین اور طبی عملہ بھی روزانہ کی بنیاد پر عوام سے رابطہ رکھنے پر مجبور ہے ۔ اس لئے اگر حکومت کورونا وائرس کو کنٹرول کرنا چاہتی ہے تو ان تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ مکمل کرنے کے انتظامات کرے تاکہ اس وائرس کوکنٹرول کرنے میں مددمل سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.