پی ایچ اے نے 2020ء میں ہونے والی شجرکاری کا ٹارگٹ پورا کر لیا
جمعرات 2 اپریل 2020 21:59
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ زون 1 کی طرح اگر تمام زونز کام کریں تو پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی صوبائی دارالحکومت میں کلین اینڈ گرین شجرکاری مہم میں اپنا ٹارگٹ قبل ازوقت پورا کرلے گی۔
پی ایچ اے کے تمام ڈائریکٹرز اپنے اپنے ٹارگٹ کے حصول کیلئے اپنی جامہ حکمت عملی کے ساتھ آگے بڑھیں۔بعدازاں زون 1 لگائے جانے والے پودوں کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں۔ نیو یونیورسٹی روڈ پر املتاس 560 نئے پودے، علامہ اقبال ٹاؤن میں پلکن پھہوری 10 اور 200، گارڈن ٹاؤن زون 1 میں بوٹل برش 20 اور شہتوت 20، وحدت روڈ پر مسلم ٹاؤن پر جامن 1000 اور املتاس 200، کینال پر میں گل نشتر 11060، پکن پھہوری 3300، جامن 16000، کچنار 4400، شہتوت 200، املتاس 1325، مہوا 150، آم 2600، سکھ چین 300، پوٹاجن 300، پارکیسونیا 250، لیموں 6000 اور امردو کے 5000 ہزار پودے لگائے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.