سرگودھا کے نواحی علاقہ دیووال کی 40 سالہ خاتون کو کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کے آئسولیشن میں داخل کر کے نمونہ جات لیبارٹری کو بھیجوادئیے دیئے گئے

جمعہ 3 اپریل 2020 13:54

سرگودھا کے نواحی علاقہ دیووال کی 40 سالہ خاتون کو کورونا وائرس کی علامات ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اپریل2020ء) سرگودھا کے نواحی علاقہ دیووال کی 40 سالہ خاتون کو کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کے آئسولیشن میں داخل کر کے نمونہ جات لیبارٹری کو بھیجوادئیے دیئے گئے اور مریضہ کو سخت نگہداشت میں رکھا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

سرگودھا کی تحصیل بھلوال میں کورونا کی پہلی مشتبہ مریضہ 40سالہ ثنائ اکرم زوجہ محمد اکرم کا تعلق موضع دیو وال سے ہے جس کو طبیعت خراب ہونے پر تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بھلوال لایا گیا تو ڈاکڑز کورونا کے سمٹن پائے جانے کا انکشاف کرتے ہوئے مریضہ کو آئسولیشن وارڈز میں داخل کر لیا جس کے خون کے نمونہ لے کر لیبارٹری کو بھیجوائے ہوئے دیگر اہلخانہ کے بھی ٹیسٹ لے لئے گئے۔

علاقہ کی پہلی مریضہ ثنائ اکرم میں کورونا وائرس کی علامات کے ظاہر ہونے پر آئسولیشن وارڈز میں اسے انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :