لاک ڈائون کے دوران شہر میں کچرے کے ڈھیر لگ گئے، صفائی کے انتظامات کئے جائیں ۔محمد نعیم قریشی
جمعہ 3 اپریل 2020 21:22
(جاری ہے)
انہوں نے لاک ڈائون کے دوران سندھ حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ، میونسپل ادارے، سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ، کے ایم سی کو بند نہیں کیا گیا ہے اس کا مطلب ہے کہ ان اداروں کو اپنا کام جاری رکھنا ہے اور صفائی ستھرائی بہت زیادہ اہم ہے۔
این ایف ای ایچ کے صدر نے کہا کہ کراچی جیسے شہر میں جہاں روزانہ 12000ٹن کچرا جمع ہوتا ہے وہاں صفائی نہ ہونا لوگوں کی صحت کو نقصان پہچانے کے متعرادف ہے اور ایک ہفتے میں 60 ہزار ٹن سے زائد کچرا مختلف جگہوں پر موجود ہے جس سے تعفن کے ساتھ کیڑے مکوڑے، مچھر ،مکھیان بڑھ گئی ہیں اور یہ صورتحال کئی بیماریوں کو جنم دے سکتیہے۔ انہوں نے وزیر اعلی سندھ، لوکل گورنمنٹ کے وزیر اور چیف سیکریڑی سے مطالبہ کیا کہ شہر میں فوری طور پر کچرا اٹھانے کا کام شروع کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.