عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں18ڈالر کے اضافہ ریکارڈ

پیر 6 اپریل 2020 20:59

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں18ڈالر کے اضافہ ریکارڈ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اپریل2020ء) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں18ڈالر کے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے زیر اثر مقامی طور پر سونے کی فی تولہ قیمت 300روپے کے اضافے سی96600روپے ہوگئی ۔

(جاری ہے)

آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 18ڈالر کے اضافے سی1640روپے ہوگئی جس کے باعث مقامی طور پر سونے کی فی تولہ قیمت 300روپے کے اضافے سی96600روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 258روپے کے اضافے سی82820روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 950روپے مستحکم رہی۔واضح رہے کہ لاک ڈاون کے باعث مقامی بلین مارکیٹ بند ہے ۔

متعلقہ عنوان :