خیبر پختو نخوا میں کمرشل و رہائشی بلڈنگ منصوبوں کی تکمیل مزید آسان بنانے کیلئے منصوبوں کی منظوری کیلئے مختص مقررہ وقت میں تبدیلی
پیر 6 اپریل 2020 23:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تحصیل انتظامیہ کی جانب سے اندرون پشاور کمرشل منصوبے کی منظوری 60کی بجائے 30دن کے اندر ہو گی جبکہ تحصیل انتظامیہ رہائشی بلڈنگ منصوبے کی منظوری اندرون پشاور 30کے بجائے 15دن میں کرے گی۔
وزیر اعظم عمران خان کے وژن اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت کی روشنی میںخیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش نے اس اقدام کو مزدور دوست قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے عوام کو فوری اور بر وقت خدمات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ محکمہ بلدیات میں اصلاحات کا عمل بلا تعطل جاری ہے تا کہ عوام کو پورا اور بروقت انصاف ملے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.