کراچی کے تاجروں نے 15اپریل سے کاروباری سرگرمیوں کا آغاز کر نے کا اعلان کردیا
سندھ حکومت چھوٹی تاجر برادری کو ریلیف دینے میں ناکام ہو گئی ، مجبور ہوکر ملازمین کو فارغ کرنا پڑرہا ہے، جمیل پراچہ
پیر 6 اپریل 2020 23:43
(جاری ہے)
اجلاس میں کاشف صابرانی، مقصود احمد، سلیم راجپوت، اسماعیل لالپوریہ اور دیگر موجود تھے۔جمیل پراچہ نے کہا کہ سندھ حکومت چھوٹے تاجروں کو ریلیف دینے میں ناکام ہوچکی ہے اور وزیراعلیٰ کی جانب سے گزشتہ روز جو تاجروں سے ملاقاتیں کی گئی اس میں چھوٹے تاجروں کی کوئی نمائندگی نہیں تھی۔
انہوں نے کہا کہ15اپریل سے کاروباری سرگرمیوں روکا گیا تو اپنے ملازمین کو فارغ کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے اور ان لاکھوں لوگوں کی بے روزگاری کی ذمے دار سندھ حکومت ہوگی۔انہوں نے کہا کہ تاجر برادری کسی بھی صورت میں حکومت کو مشکلات میں ڈالنا نہیں چاہتی لیکن موجودہ حالات میں لاکھوں چھوٹے تاجر دیوالیہ ہو چکے ہیں ، حکومت کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے لیے حفاظتی اقدامات کرے تاکہ چھوٹے تاجروں کو مشکلات سے نکالاجا سکے۔ اس کے ساتھ حکومت یوٹیلیٹی بلوں سمیت ایک سال تک تاجروں پر ٹیکس عائد نہ کرنے کا اعلان کرے۔مزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.