کوئلے کی برآمدات میں فروری کے دوران 50فیصد کمی

منگل 7 اپریل 2020 21:58

کوئلے کی برآمدات میں فروری کے دوران 50فیصد کمی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2020ء) کوئلے کی برآمدات میں فروری کے دوران 50فیصد کمی ہوئی ہے۔ فروری 2020 کے دوران کوئلے کی برآمدات 20لاکھ روپے تک کم ہو گئیں جبکہ جنوری 2020 کے دوران کوئلے کی برآمدات کا حجم 40لاکھ روپے رہا تھا۔

(جاری ہے)

اس طرح جنوری 2020 کے مقابلہ میں فروری 2020 کے دوران کوئلے کی ملکی برآمدات میں 20لاکھ روپے یعنی 50 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :