ایشین سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان

بدھ 8 اپریل 2020 12:53

ایشین سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان
ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2020ء) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میںملا جلا رجحان رہا۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس بدھ کو 403.06 پوائنٹ (2.13 فیصد) بڑھ کر 19353.24 پوائنٹ پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

ٹاپکس انڈیکس 22.26 پوائنٹ (1.59 فیصد) اضافے کے ساتھ 1425.47 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 239.90 پوائنٹ کمی کے ساتھ 24013.39 پوائنٹ رہا۔