گلگت سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے والی خاتون مسافر میں کورونا وائرس کا شبہ، ہسپتال منتقل

جمعہ 10 اپریل 2020 15:45

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اپریل2020ء) گلگت سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے والی خاتون مسافر میں کورونا وائرس کا شبہ ،مریضہ فاطمہ بی بی کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پی کے 604 کی مسافر خاتون کے جسم کا درجہ حرارت زیادہ پایا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :