پاکستان کے معروف گلوکار طاہر شاہ نے اپنا نیا گانا فرشتہ ریلیز کر دیا
طاہر شاہ نے نئے گانے کے جاری ہونے کا اعلان اپنے مداحوں سے سوشل میڈیا کے ذریعے کیا
ہفتہ 11 اپریل 2020 12:05
(جاری ہے)
طاہر شاہ کے گانے کی کہانی ایک لڑکے کی گرد گھوم رہی ہے جو ایک محل کا راجا ہوتا ہے اور اٴْسے ایک پری مل جاتی ہے جسے وہ اپنے محل لے کر آجاتا ہے۔
اٴْنہوں نے اپنے گانے ’فرشتہ‘ میں پھولوں کو اور انسان کو فرشتوں سے تشبیہ دی ہے کہ فرشتے اٴْن خاموش پھولوں کی طرح ہوتے ہیں جو اپنی خوشبو سے پورے باغ کو مہکا دیتے ہیں جبکہ انسان کے لیے کہا ہے کہ’انسان فرشتہ سا ہے۔طاہر شاہ کے اِس گانے کی ویڈیو 3D اینیمیٹیڈ کارٹون پر مبنی ہے جس میں کوئی حقیقی جگہ یا انسان نہیں ہے بلکہ یہ ویڈیو 3D اینیمیٹیڈ کارٹون کی طرح بنائی گئی ہے۔گلوکار کے اِس گانے کو اب تک 86 ہزار سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔واضح رہے کہ طاہر شاہ نے 2013 میں ’’آئی ٹو آئی‘‘ گانے سے شہرت پائی تھی جبکہ 2016 میں اٴْن کے گانے ’’اینجل‘‘ نے بھی دھوم مچادی تھی۔اینجل کو ایریزونا میں ہونے والے ایپکس شارٹ فلم اینڈ میوزک ویڈیو فیسٹیول میں ایپکس ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا اور ان دونوں گانوں کی شاعری اور طاہر شاہ کے ویڈیو بنانے کے انداز پر اٴْنہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا تاہم اس کے باوجود بھی طاہر شاہ کے دونوں گانے بیحد مقبول ہوئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یونان میں گرفتار پاکستانی صحافی کو قونصلر تک رسائی مل گئی
-
ہم جنس پرستی حرام، مرد مجھ سے مراسم بڑھاتے ہیں تو ہنسی آتی ہی: فیصل قریشی
-
آمنہ شیخ کی شوبزمیں واپسی، لوگوں کو بہتر اور مثبت سوچ دینا چاہتی ہوں
-
گووندا کی سیاست میں دوبارہ اینٹری، وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات
-
دلجیت کی پاکستانی گانے اڈی جا کے ساتھ کنسرٹ میں شاندارانٹری
-
اداکارہ نیلی سے تیسری شادی کا ارادہ تھا،قسمت نے ساتھ نہیں دیا:جاوید شیخ
-
فلم ’’سمبا‘‘ میں سارہ علی خان کو مرکزی کردارملنے پر جھانوی نے خاموشی توڑدی
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا ور اگھوچڈھا کی طویل عرصے بعد ایک ساتھ انٹری
-
گلوکار بادشاہ سے تعلقات پراداکارہ ہانیہ عامر نے لب کشائی کردی
-
کبریٰ خان کو بھی دبئی کا ’’گولڈن ویزا‘‘مل گیا
-
پاکستانی اینکر اورمیراتھون رنر مونا خان یونان میں گرفتار
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگربابا‘‘کا ٹیزر لائونچ ،21 جون کو سینماگھروں کی زینت بنے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.