جوڈیشل کمیشن نے بلوچستان ہائی کورٹ میں 2 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کردی

بدھ 22 اپریل 2020 00:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2020ء) جوڈیشل کمیشن نے بلوچستان ہائی کورٹ میں 2 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کردی۔

(جاری ہے)

منگل کو چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں جوڈیشل کمیشن نے بلوچستان ہائی کورٹ میں 2 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کردی،جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عبدالحامد خان بلوچ کو مستقل کرنے کی سفارش کردی،جوڈیشل کمیشن نے جسٹس روزی خان بریز کو بھی مستقل کرنے کی سفارش کردی۔