ہارون آباد‘سول ڈیفنس کیطرف سے کروناسے بچائو کے لئے آگاہی مہم کا آغاز
جمعرات 23 اپریل 2020 14:11
(جاری ہے)
اور اللہ دتہ بہاولنگر کی زیر نگرانی گروپ وارڈن سول ڈیفینس ہارون آباد عظمت علی مدنی پوسٹ وارڈن زاہدحسین انجم نے اپنے اہلکاروں کے ہمراہ شھر کے مختلف مقامات پر کرونا وائرس سے بچاو کے لئے ماسک تقسیم کئے اور عوام الناس کے سیناٹائزر سے ہاتھ صاف کروائے اور اس سے بچاو کے متعلق آگاہی فراہم کی۔
چیف انسٹیکٹر ارشد حمید سندھو نے کہا کہ عوام الناس سے اپیل کرتے ہیں کہ اس موڈی وبا سے بچنے کے لئے اپنے گھروں میں قیام کریں اپنا اور دوسروں کا خیال رکھیں ہمیں اس مرض سے ڈرنا نہیں ہے بلکہ اس کا مقابلہ کرنا ھے یہ لاعلاج مرض نھیں ہے احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے اس امراض سے بچا جا سکتا ھےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.